168۔ خوف کا نتیجہ

قُرِنَتِ الْهَيْبَةُ بِالْخَيْبَةِ وَ الْحَيَآءُ بِالْحِرْمَانِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۰) خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے۔ انسان کو ترقی کی منازل طے کرنے کے لئے عمل کی بلند چوٹیوں کو عبور کرنا پڑتا ہے۔ بلند منصوبے بنا کر ان میں پھاندنا پڑتا ہے۔ اب بہت سے کم ہمت افراد ان سختیوں … 168۔ خوف کا نتیجہ پڑھنا جاری رکھیں